: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حید رآ باد : را جیو گاندھی یو نیو رسٹی آ ف نا لج ٹکنا لو جیز ‘ گچی با ولی‘ حید رآ باد میں چھ سالہ انٹی گر یٹیڈ بی ٹیک پر و گر ام بر ا ئے سا ل 2015 میں داخلے کیلئے اعلامیہ جا ری
کیا گیا ہے۔ سال اول میں چھ سالہ انٹی گر یٹیڈ بی ٹیک پر وگر ام میں دا خلے کیلئے در خواستیں مطلو ب ہیں ۔ آن لا ئن فا ر م دا خل کر نے کی آ خری تا ریخ 19 جون ‘ 2015 ہے ۔ تعلیمی قا بلیت اور تما م تفصیلا ت کیلئے ویب سا ئٹ : www.rgukt.in کا مشا ہد ہ کر یں ۔